سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع ؟اہم خبر آ گئی Posted on August 31, 2025 by Hafsa Yasmeen پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث اوکاڑہ اور نارووال کے کئی علاقوں میں تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کے مطابق دریائے ستلج اور راوی کے سیلاب سے متاثرہ بتیس دیہات کے تمام سرکاری و نجی اسکول سات ستمبر تک […]