سکولوں کیلئے نئے ایس او پیز جاری Posted on August 6, 2025 by Hafsa Yasmeen پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) نے اپنے پارٹنر اسکولوں کے لیے نئے معیاری عملی طریقہ کار (SOPs) جاری کر دیے ہیں، جن کا مقصد تعلیمی ماحول کو محفوظ اور اخلاقی طور پر بہتر بنانا ہے۔ پیف حکام کے مطابق، مڈل اور سیکنڈری اسکولوں میں طلبا اور […]