تمام نجی اور سرکاری سکولز 7 جون سے کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری Posted on June 3, 2021 by Tuba Zafar لاہور(آئی این پی)محکمہ سکول ایجوکیشن نے 7جون سے صوبے بھر کے اضلاع میں نجی اور سرکاری سکولز کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے، بچوں کو پچاس فیصد حاضری کے تحت بلانے کی پابندی برقرار رہے گی،محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری مراسلے […]