سکولز 10 ستمبر تک بند، کہاں کہاں ؟ جانئے Posted on September 7, 2025 by Hafsa Yasmeen سیلابی صورتحال کے باعث سیالکوٹ کے اسی سرکاری اسکول اب دس ستمبر تک بند رکھے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کے مطابق بعض اسکولوں میں پانی کھڑا ہے جبکہ دیگر کا احاطہ متاثر ہوا ہے، جس کے باعث تدریسی عمل عارضی طور پر […]