تعلیمی اداروں کی بندش، سکولز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس Posted on September 4, 2021 by Tuba Zafar مکوآنہ۔/ جڑانوالہ ( آن لائن )سکولوں کی بندش پر سرونگ سکولز ایسوسی ایشن پاکستان کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیر تعلیم پنجاب کے سکول بند کرنے کے فیصلے کی پرزور مذمت،سرونگ سکولز نے وزیراعظم پاکستان سے سکول بند کرنے پر نظر ثانی کی اپیل […]