سچن ٹنڈولکر نےبلے بازوں کیلئے کیا چیز لازمی قرار دینے کا مطالبہ کر دیا؟ وکٹ کیپر، قریب کھڑے فیلڈرز اور حتیٰ کہ امپائرز کے لیےبھی لازمی قرار دیا جانا چاہیے Posted on November 4, 2020 by Tuba Zafar دبئی(این این آئی)سابق عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فاسٹ یا اسپن باؤلنگ سے قطع نظر بلے بازوں کے لیے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار دے۔دبئی میں کھیلے […]