سپر یم کورٹ میں جو نیئر ججوں کی تعیناتی ، وکلاء میدان میں آ گئے، ملک بھر میں ہڑتال Posted on September 9, 2021 by Tuba Zafar لاہور (آن لائن) عدالت عظمیٰ میں جونئیر ججز کی تعیناتی کے معاملے پر گزشتہ روز لاہور سمیت ملک بھر کے وکلاء نے ہڑتال کی ہڑتال کی وجہ سے ماتحت عدالتوں میں ویرانی چھائی رہی۔ کوئی وکیل مقدمات کی پیشی کے لئے عدالت میں پیش نہ […]