کورونا وائرس کی وجہ سے پابندیاں، لڑکا اپنے دوست کو اپارٹمنٹ تک لانے کیلئے سوٹ کیس میں بند کر کے لے آیا لیکن پھر کیا ہوا؟عجیب واقعہ Posted on April 13, 2020 by admin نئی دہلی(پی این آئی)دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن ہے اور لوگوں کی نقل و حرکت اور اجتماعات پر پابندی ہے۔لیکن کورونا کی وجہ سے عائد پابندیوں اور سماجی رابطوں کو کم کرنے کے اقدامات […]