سونے کی قیمت میں کمی، ڈالر کی قدر میں اضافہ Posted on July 27, 2021 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی) سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 450روپے کی کمی واقع ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کی کمی سے 1796ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں […]