سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، خریداروں کو پریشان کردینے والی تفصیلات آگئیں Posted on July 17, 2020 by admin کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا اور یہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا […]