سونے کی فی تولہ قیمت میں غیر معمولی کمی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار800روپےکی کمی ہوئی جس کے بعد ایک تولہ سونا3لاکھ 54ہزار 365روپے کا […]

close