سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ ہو گیا، فی تولہ قیمت اب کتنی ہو گئی؟

کراچی(آئی این پی)سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر کے اضافے سے 1818 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ […]

close