سونے کی زبان والی 2ہزار سال پرانی ممی برآمد، سونے کی زبان کیوں لگائی گئی تھی؟ Posted on February 2, 2021 by Tuba Zafar قاہرہ(آئی این پی ) مصر میں سونے کی زبان والی 2ہزار سال پرانی ممی برآمد ہوئی ہے، مصر کی چٹانوں کے درمیان بنی 16قبریں ملی ہیں جس میں دو ہزار سال پرانی ایک ایسی ممی بھی ہے جس کی زبان سونے کی ہے۔مزید تفصیلات کے […]