سونےکی قیمت میں10ڈالر کا اضافہ

کراچی (آن لائن) ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا10ڈالر کے اضافے سے 1758ڈالر پر جا پہنچاجس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں زیر تبصرہ مدت کے دوران ایک تولہ سونے کی قیمت 1050روپے کے اضافے سے1لاکھ15ہزار250روپے اور دس گرام سونے کی […]

close