سونےکی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر Posted on September 8, 2025 by Hafsa Yasmeen ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا ہے جہاں فی تولہ سونا چھ ہزار ایک سو روپے مہنگا ہو کر تین لاکھ چوراسی ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، دس گرام سونا پانچ ہزار دو سو تیس […]