سونا مہنگا ہوگیا،کتنا اضافہ ؟ جانیں

کراچی(نیوز ڈیسک) آج ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے تک پہنچ گیا ہے۔اس […]

close