سونا سستا ہوگیا، موجودہ قیمت کیا ؟ جانئں Posted on July 7, 2025 by Hafsa Yasmeen عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3 ہزار 310 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ […]