سولر پینلز ازخود مہنگے کرنے والے افراد کو بڑی وارننگ دیدی گئی Posted on June 23, 2025 by Hafsa Yasmeen حکومت سولر پینلز ازخود مہنگے کرنے والے افراد کو خبردار کردیا اور کہا ایسے افراد کیخلاف کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے سولر پینل پر جی ایس […]