سولر صارفین کے لیے بڑی خبر ، پالیسی تبدیل

پاکستان میں سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ کی پالیسی تبدیل کر دی گئی ہے۔ وزارت توانائی نے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد نئی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ نیٹ میٹرنگ کی جگہ اب نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے۔ […]

close