سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازمی قرار Posted on October 15, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے ترمیم شدہ سوشل میڈیا رولز2021 جاری کردیئے ہیں جس کے بعد تمام سوشل میڈیا اداروں پر اس کی پاسداری لازمی ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا اداروں پر پاکستان میں نوٹیفیکشن کے اجرا کے بعد جلد از جلد دفاتر قائم کرنا […]