سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش میں ملوث 3 ملزمان دھر لیے گئے Posted on February 23, 2022 by Tuba Zafar پشاور)آئی این پی) سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے، پشاور پولیس کی جانب سے گزشتہ روز سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر مسلح تصاویر اپلوڈ کرنے والے مزید تین ملزمان کو گرفتار کر لیا […]