سوشل میڈیا ایپس کیوں بند رہیں؟اصل وجہ منظر عام پر آگئی Posted on October 5, 2021 by Tuba Zafar لندن(پی این آئی)مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز دنیا بھر میں ان کی سروسز کی بندش نے اس کے بہت سے اندرونی ٹولز اور سسٹمز کو بھی متاثر کیا جو وہ اپنے روزمرہ کے کاموں میں استعمال کرتا […]