سوزوکی موٹرز نے کمپنی نے ملک بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں کی بکنگ روک دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاک سوزوکی کی موٹر کمپنی نے ملک بھر میں اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں ’آلٹو‘ اور ’کلٹس‘ کی بکنگ روک دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہر ماہ 2 ہزار سوزوکی آلٹو اور 1500 سوزوکی کلٹس فروخت ہوتی ہیں لیکن […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر، سوزوکی موٹرز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 10لاکھ روپے تک کا اضافہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاک سوزوکی موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 35 ہزار سے 10 لاکھ تک کا اضافہ کر دیا ہے، کار ڈیلرز کا کہنا ہے کہ حکومت امپورٹڈ گاڑیوں پر سے پابندی اٹھائے تاکہ مقامی کار ساز کمپنیوں کی اجارہ داری ختم […]

close