سوزوکی بولان کن تبدیلیوں کیساتھ مارکیٹ میں متعارف کروانے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی Posted on September 16, 2021 by admin لاہور (پی این آئی)سوزوکی نے کچھ عرصہ قبل تقریبا چالیس سال کے بعد اپنی مشہورزمانہ گاڑی ” سوزوکی بولان “ بند کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اب خبریں آ رہی ہیں کہ کمپنی اس میں تبدیلیوں کے بعد اسے دوبارہ مارکیٹ میں اتارنے جارہی […]