وزیراعظم عمران خان نے سودی نظام پر کاری ضرب لگا دی، سود خوروں کو بڑا جھٹکا دیدیا Posted on June 27, 2020 by admin کراچی (پی این آئی) صحافی و تجزیہ کار کامران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے شرح سود میں کی جانے والی کمی دراصل سود خوروں کیلئے بڑا جھٹکا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا کہ عمران خان نے بینکوں میں […]