سودی کاروبار کے خاتمے کی ابتداء، قومی اسمبلی نے سود کی بنیاد پر کاروباری سرگرمیوں کی ممانعت کا مسودہ قانون منظور کر لیا Posted on February 24, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اسلام آباد میں بچوں پر جسمانی تشدد کی ممانعت اور سود کی بنیاد پر کاروباری سرگرمیوں کی ممانعت کا بل منظور کرلیا گیا۔ منگل کو اجلاس کے دور ان اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تمام اراکین اسمبلی […]