سوات کی بااثر سیاسی اور قانونی شخصیت سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل Posted on February 16, 2022 by Tuba Zafar سوات(آئی این پی)سوات سیدو شریف شگئی سے تعلق رکھنے والے ممتاز قانون دان سیاسی و سماجی شخصیت میاں اقبال حسین ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور میاں کوثر حسین ایڈوکیٹ ھائی کورٹ اپنے خاندان اور سیکڑوں ساتھیوں سمیت ایک پروقار تقریب کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن […]