سوات موٹروے فیز ٹو کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی،80 کلومیٹر طویل شاہراہ چکدرہ انٹرچینج سے مدین فتح پور تک تعمیر کی جائے گی Posted on January 14, 2022 by Tuba Zafar پشاور(آ ئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے فلیگ شپ پراجیکٹ سوات موٹروے فیز ٹو کی تعمیر کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل کے تحت کنسیشن ایگریمنٹ کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ […]