سوئی میں دہشتگردوں کا حملہ، سینیٹر سرفراز بگٹی کے کزن سمیت 4 افراد جاں بحق Posted on January 28, 2022 by admin اسلام آباد (پی این آئی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں دہشت گردوں کے حملے میں سینیٹر سرفراز بگٹی کے کزن سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سوئی حملے میں 8 افراد زخمی بھی […]