سوئی سدرن گیس کمپنی نے سینکڑوں غیر قانونی گیس کنکشن منقطع کر دئیے Posted on March 9, 2022 by Tuba Zafar منگچر(آئی این پی) سوئی سدرن گیس کمپنی قلات زون کی کارروائی کلی مندے حاجی اور کلی سید موریز میں سینکڑوں غیر قانونی گیس کنکشن منقطع کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سب زونل منیجر طلال بلوچ کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ روز منگچرکے علا قے کلی […]