سندھ یونیورسٹی کے دورے میں نثارکھوڑو کو شرمندگی کا سامنا Posted on June 26, 2021 by Tuba Zafar کراچی (آئی این پی ) سندھ یونیورسٹی کی طالبہ نے فیسوں میں اضافے کا ذمہ دار وفاق کو ٹھہرانے پر نثار کھوڑو پرغصے کا اظہار کردیا۔ سندھ یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر پیپلزپارٹی رہنما نثار کھوڑو کو خفت کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھ یونی […]