سندھ ہائی کورٹ نے خیرپور کے تاریخی مقام لیلا جا آتن معاملے پرجے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیدیا

سکھر(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے خیرپور کے تاریخی مقام لیلا جا آتن پر محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ کو جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا،کمیٹی کی تجویز پر فائنل فیصلہ حکومت کا ہوگا۔ عدالت نے […]

سندھ ہائی کورٹ کا کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم جاری

کراچی (آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم جاری کیاہے جن کی وجہ سے جان لیوا حادثات رونما ہو رہے ہیں۔ ساتھ ہی انکے والدین /گاڑی کے مالکانو ڈرائیور زکے خلاف بھی کارروائی کا حکم دیا ہے […]

سندھ ہائی کورٹ، تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف صوبائی وزیر تعلیم، چیف سیکریٹری سندھ اورسیکریٹری ایجوکیشن سمیت دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری

کراچی ( آن لائن ) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سندھ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف صوبائی وزیر تعلیم، چیف سیکریٹری سندھ اورسیکریٹری ایجوکیشن سمیت دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ سندھ میں کرونا وائرس کے باعث حکومت […]

کراچی کے معروف شخص کا بیٹا سائبان لاپتہ ہو گیا، نانی تلاش میں سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے لیاری کی بدنام زمانہ گینگ وار کے سرغنہ عبد الرحمان عرف رحمان ڈکیت کا بیٹا لاپتا ہوگیا، رحمان ڈکیت کی ساس نے الزام سیکیورٹی اداروں پر عائد کرتے ہوئے نواسے کی بازیابی کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں […]

لاپتا افراد کی عدم بازیابی، سندھ ہائی کورٹ نے جے آئی ٹیز کے سربراہ طلب کر لیے

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر پولیس اور جے آئی ٹی حکام پر اظہار برہمی کرتے ہوئے جے آئی ٹیز کے سربراہ کو رپورٹس کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں […]

دفاعی اداروں کے ایندھن کی مارکیٹ میں فروخت ، عدالت نے ملزمان کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے دفاعی اداروں کا ایندھن اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کے خلاف کرپشن ریفرنس میں تحقیقات کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ملزمان کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی۔سندھ ہائیکورٹ  نے دفاعی اداروں کا ایندھن […]

فیصل واوڈا کے حلقے میں 100 فٹ سڑک کے لئے 43 کروڑ روپے جاری کیے گئے، صرف 20 فٹ سڑک کی تعمیر، سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کر دیا

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واڈا کی جانب سے حلقے میں 100 فٹ روڈ کی جگہ صرف 20 فٹ روڈ بنانے کے خلاف درخواست پر پی ڈبلیو ڈی سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب […]

سندھ میں ہزاروں ایکڑ اراضی پربااثرافراد کا قبضہ ہے، سندھ ہائی کورٹ نے کورکمانڈر کراچی کو زمینوں سے قبضے ختم کرانے کاحکم دے دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ میں ہزاروں ایکڑ اراضی پربااثرافراد کا قبضہ ہے، سندھ ہائی کورٹ نے کورکمانڈر کراچی کو زمینوںسے قبضے ختم کرانے کاحکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے اراضی واگزار کرانے کیلئے پاک فوج کو معاونت کا حکم دیدیا،عدالت نے کورکمانڈر کراچی کو زمینوں سے قبضے […]

کرپشن کا الزام، سندھ کی اہم شخصیت کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم، سندھ ہائی کورٹ نے بڑا ریلیف دیدیا

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی اہلیہ صدف شرجیل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے ملک سے باہر جانے […]

اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی تفصیلات طلب کر لی گئیں، نوٹس جاری کر دیئے گئے

کراچی(پی این آئی)اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی تفصیلات طلب کر لی گئیں، نوٹس جاری کر دیئے گئے، سندھ ہائی کورٹ نے ارکان اسمبلی کی تنخواہوں ميں اضافے کيخلاف اٹارنی جنرل پاکستان اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 16 ستمبر کو […]

سندھ ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی حیثیت کے بارے میں اہم سوالات اٹھا دیئے، شوگر کمیشن فیصلے کے نیا چیلنج سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سندھ ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی حیثیت کے بارے میں اہم سوالات اٹھا دیئے، شوگر کمیشن فیصلے کے نیا چیلنج سامنے آ گیا، شوگر کمیشن رپورٹ پر اپنے فیصلے میں سندھ ہائی کورٹ نے اہم سوالات […]

close