سندھ ہائیکورٹ نے حریم شاہ کو 18 اپریل تک ایف آئی اےکے سامنے حاضر ہونے کا حکم دیدیا Posted on March 9, 2022 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کو 18 اپریل تک ایف آئی اے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایف آئی اے انکوائری کیخلاف درخواست پر سماعت کے موقع پرحریم […]