سندھ کے مگرمچھ حاملہ خواتین کی صحت کیلئے مختص ڈیڑھ ارب روپے کی مچھلیاں کھا گئے Posted on October 24, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد(پی این آئی) سندھ میں غذائی قلت اور پیدائشی طور پر چھوٹے قد کی بیماری کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں کی غریب و مسکین ماں کی صحت اور خوراک کیلئے ورلڈ بینک نے سندھ حکومت کو1.5 ارب روپے کے فنڈز مہیا کیےجن سے […]