سندھ کے عوام نے فیصلہ دیدیا عمران خان نہ کھپے ، نہ کھپے ، ،نہ کھپے ، قائدین پیپلز پارٹی Posted on October 18, 2021 by Tuba Zafar کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین نے باغ جناح جلسے کو وفاقی حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے عوام نے فیصلہ دے دیا ہے کہ وزیرا عظم عمران خان نہ کھپے ، نہ کھپے ، ،نہ کھپے ، […]