سندھ کے حالات قابو سے باہر ہو چکے ہیں، دھیان نہ دیاگیا تو معاملات مزید بگڑ جائیں گے، کراچی کی سینئر قیادت نے خبردار کر دیا Posted on January 7, 2022 by Tuba Zafar کراچی (آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ کے حالات قابو سے باہر ہوچکے، حکومت اور اداروں نے دھیان نہ دیا تو معاملات مزید بگڑ جائیں گے، زرداری صاحب صوبے میں کیا کر رہے ہیں، کوئی پوچھنے […]