سندھ کے بڑے شہروں میں آوارہ کتے بے قابو، گزشتہ 2 ماہ کے دوران حیدرآباد، سکھر، نواب شاہ، لاڑکانہ، میرپور خاص میں کتوں کے کاٹنے کے سینکڑوں واقعات Posted on October 22, 2021 by Tuba Zafar نواب شاہ (پی این آئی) گزشتہ 2 ماہ کے دوران حیدرآباد، سکھر، نواب شاہ، لاڑکانہ، میرپور خاص میں کتوں کے کاٹنے کے سینکڑوں واقعات ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواب شاہ میں سب سے زیادہ 1200 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ لیاقت یونیورسٹی ہسپتال انتظامیہ […]