سندھ کی مہمان نوازی، سکھر میں مریم نواز کی ہرن، تیتر، بٹیر اور مٹن سے تواضع کی گئی Posted on December 27, 2020 by Tuba Zafar سکھر (این این آئی)شہید بینظیر بھٹوکی برسی کے موقع پر جلسے میں شرکت کیلئے سکھر پہنچنے والی مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم کی ہرن، تیتر، بٹیر اور مٹن سے تیار کردہ لذیذ پکوانوں سے تواضع کی گئی۔مریم نواز گزشتہ رات (ن )لیگی وفد […]