سندھ کی جیلوں میں جعلی قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف ایک قیدی کی جگہ دوسرا شخص سزا کیسے کاٹتا ہے، ہوشربا سٹوری سامنے آگئی Posted on November 3, 2020 by Tuba Zafar کراچی(آئی ا ین پی ) سندھ ہائی کورٹ نے جیلوں میں بائیو میٹرک نظام نہ ہونے کی وجہ سے جعلی قیدیوں کو رکھنے سے متعلق سیکریٹری محکمہ داخلہ اور آئی جی جیل خانہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں […]