خدا کے لیے ہمارا ساتھ دیں،مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت سے درخواست کر دی،بارش اور پانی جمع ہونے سے تباہی اور خرابی ، پورے سندھ کیلئے مدد کی اپیل کر دی Posted on September 3, 2020 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ نے وفاقی حکومت سے درخواست کی کہ جس طرح کووڈ19کی صورت میں حکومت سندھ کے کیے گئے اقدامات کی حمایت کی گئی تھی اسی طرح سیلابی صورتحال کے معاملے پر اقدامات میں سندھ حکومت کا ساتھ دیں، سندھ میں مختلف منصوبوں […]