تنخواہیں بڑھانے کیلئے احتجاج کا فیصلہ، سندھ پولیس کے اہلکار بھی میدان میں آ گئے Posted on February 12, 2021 by Tuba Zafar کراچی (آن لائن) سندھ پولیس کے اہلکاروں کا بھی تنخواہیں بڑھانے کیلئے احتجاج کا فیصلہ، سپاہی، ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئی پولیس اسٹاف کا احتجاج کے حوالے سے اتفاق اور رابطے تیز کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے اہلکاروں و دیگر نے […]