سندھ میں24 گھنٹے میں کورونا کے ایک مریض انتقال،305 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور149 افراد صحتیاب Posted on November 10, 2021 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض انتقال کرگیا جبکہ305 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور149 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں […]