سندھ میں نیب کا ایکشن، کرپشن کے ذریعے لوٹے گئے 35 ارب روپے برآمد کیے گئے Posted on October 31, 2020 by Tuba Zafar کراچی (این این آئی)سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب نے بڑا ایکشن کرتے ہوئے صوبے میں 2 سال کے دوران کرپٹ عناصر کی جانب سے لوٹے گئے 35 ارب روپے برآمد کرلیے۔نیب حکام کے مطابق 35 ارب روپے برآمد کر کے سندھ حکومت […]