سندھ میں نئے وزیر اعلیٰ کے لیے نام سامنے آگیا Posted on August 9, 2021 by Tuba Zafar کراچی (پی این آئی) ان دنوں صوبہ سندھ میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی خبریں گرم ہیں اور مختلف نام سامنے آ رہے ہیں۔ انہی میں ایک نام سندھ اسمبلی کے اسپیکرآغا سراج درانی کا بھی ہے۔اس حوالے سے آغا سراج درانی نے صوبے کے […]