سندھ میں مفت ویکسین لگانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن کری کر دیا گیا Posted on May 9, 2021 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی)حکومت سندھ کے نوٹیفیکیشن کے بعد سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے بھی کووڈ ویکسین کو عوام میں مفت لگانے کے حوالے مکتوب جاری کر دیا جس کے بعد کئی اہم سوالات اٹھ گئے۔نجی اسپتالوں کی مفت ویکسین لگانے کے حوالے سے کہا جا […]