سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول کب جاری کیا جائے گا؟الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا Posted on November 19, 2021 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی)الیکشن کمشین پاکستان نے سندھ میں یکم دسمبر 2021سے 23 فروری2022 تک حلقہ بندی کا عمل شروع اورمکمل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندی کے بعد سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کیا جائے […]