سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 16 کلو سے زائد منشیات برآمد، کتنے ملزمان پکڑے گئے؟ Posted on February 18, 2022 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی)پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علا قے اورنگی ٹاؤن سے منشیات فروشی میں ملوث 2ملزمان زبیر اور سہیل عرف ننھا کو گرفتار کرکے اْن کے قبضے سے 16کلو سے زائدمنشیات […]