سندھ حکومت کے اقدامات کو چیلنج، پورٹ قاسم اتھارٹی نےجزائر کی ملکیت کادعویٰ کر دیا Posted on February 3, 2022 by Tuba Zafar کراچی (آئی این پی)بنڈل اور بڈو جزائر کی ملکیت کے معاملے پر پورٹ قاسم اتھارٹی نے سندھ حکومت کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ دونوں جزائر پورٹ قاسم اتھارٹی کی ملکیت ہیں، سندھ حکومت کا جزائر کی زمین کا اسٹیٹس تبدیل […]