خبردار، ہوشیار، سندھ حکومت نے شہریوں کو وارننگ جاری کر دی Posted on November 5, 2020 by Tuba Zafar کراچی(پی این آئی)خبردار، ہوشیار، سندھ حکومت نے شہریوں کو وارننگ جاری کر دی، سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر رواں برس مارچ میں […]