سندھ حکومت، ایم کیو ایم ، تحریک انصاف کی درخواستیں مسترد، این اے 249 میں ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہوگا Posted on April 22, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد(آئی این پی ) کراچی کے حلقے این اے 249 پر ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہوگا، الیکشن کمیشن نے پولنگ موخر کرنے کی تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔ سندھ حکومت، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کی جانب سے این اے 249 پر […]